جمعرات,  03 جولائی 2025ء

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق  ٹرمپ سے صحافی نے سوال کیا کہ ایلون مسک کو ڈی پورٹ کریں