ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں فوجی کارروائی سے متعلق بڑا اعلان January 12, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں فوجی کارروائی سمیت مختلف آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران کے لیے بہت مضبوط آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔