ڈمپر مافیا کی بے لگامی، جلالپور بھٹیاں ونیکے روڈ پر حد اونچائی کے بورڈ توڑ دیے October 7, 2024 حافظ آباد (شوکت علی وٹو) جلالپور بھٹیاں ونیکے تارڑ روڈ پر ڈمپر مافیا نے حد اونچائی کے بورڈز کو توڑ دیا ہے۔ 26 ٹن وزنی ڈمپرز اکثر 55 سے 60 ٹن وزن کے ساتھ چلتے ہیں، جو کہ روڈز کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ چاہ حکیم والا اور