ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے سینٹری ورکرز تنخواہوں سے محروم

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے سینٹری ورکرز تنخواہوں سے محروم

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے 85 سینٹری ورکرز خواتین و مرد جو نجی کمپنی کے تحت کام صفائی ستھرائی کرتے ہیں ہسپتال کو صاف رکھتے ہیں پچھلے 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں سینٹری ورکرز جن میں 45 عورتیں اور 40 مرد شامل ہیں