بدھ,  15 جنوری 2025ء

ڈریپ نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت کا نوٹس لے لیا

ڈریپ نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ( ڈریپ ) نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت پر نوٹس لے لیا۔ سی ای او ڈریپ عاصم رؤف نے تمام صوبائی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں نسخے کے