

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے متاثرہ لڑکا کورنگی کے فلاحی اسپتال لایا گیا، جسے ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے دیا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ لڑکے کو کتے نے رمضان میں کاٹا تھا، بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نہیں لگی تھی۔ ڈاکٹر آفتاب گوہر کا کہنا ہے