جمعه,  27 مارچ 2026ء

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے اکاؤنٹس سے لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقلی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے اکاؤنٹس سے لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقلی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے اکاؤنٹس سے لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقلی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم دستاویزات حاصل کر