


اسلام آباد(عرفان حیدر) ڈاکٹر غضنفر مہدی کی اہلیہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں مختلف مقامات پر مجالسِ عزا اور مجالسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جن میں علماء اور ذاکرین نے مرحومہ کی دینی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ عالمی شہرت یافتہ اسکالر خانم طیبہ