ڈاکٹر عشرت العباد کا قوم کو فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا پیغام April 3, 2025 کراچی ( میاں خرم شہزاد) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے تمام رہنماؤں اور پاکستان بھر میں ورکرز کو مبارکباد پیش کی۔ فون کر کے خیریت بھی دریافت کی۔ ملک جن خطرات سے دوچار ہے ہمیں ایک قوم بننا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ ہم