منگل,  09 دسمبر 2025ء

چینی جنگی طیاروں نے جاپانی طیاروں کو فائر کنٹرول ریڈار سے نشانہ بنایا، جاپان کا الزام

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان نے الزام لگایا ہے کہ چینی لڑاکا طیاروں نے “نہایت خطرناک اور اشتعال انگیز” قدم اٹھاتے ہوئے جاپانی فوجی طیاروں کو نشانے پر لیا۔ یہ واقعہ جاپان کے جنوبی اوکیناوا جزائر کے قریب پیش آیا، جس پر جاپان نے چین کے خلاف باضابطہ احتجاج بھی ریکارڈ