جمعرات,  14 نومبر 2024ء

چینی باشندوں کی سکیورٹی اہم،دہشتگردی کوجڑ سے ختم کریں گے،شہبازشریف

چینی باشندوں کی سکیورٹی اہم،دہشتگردی کوجڑ سے ختم کریں گے،شہبازشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ چینی باشندوں کی سکیورٹی انتہائی اہم ہے، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کریں گے۔تفصیلات کےمطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے وزارت داخلہ