منگل,  07 جنوری 2025ء

چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ

چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئرکوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران چین اور صوبہ پنجاب کے ماحولیاتی بہتری اور اسموگ کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔