چین نے معاہدہ نہ کیا تو ہم کر لیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن April 23, 2025 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف کے معاملے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ کر لیں گے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ ڈیلنگ بہت اچھی کرنے جا رہے ہیں ، چین کو معاہدہ کرنا ہی