








بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے تعمیرات کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی، 22.13 کلومیٹر طویل شاہراہ سرنگ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایک بار پھر انفراسٹرکچر کے میدان میں ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جو جغرافیے کو چیلنج