
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں حالیہ فوجی پریڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریب شاندار اورمتاثرکن تھی جس سے چین نے اپنی عسکری طاقت کا بھرپورمظاہرہ کیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی امورپرگفتگو کرتے ہوئے کئی اہم معاملات پراپنی پوزیشن واضح