اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین میں خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز چین کے مشرقی شہر کوزو سے چینگڈو کے لیے اڑان