چیمپیئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز آج ہو گا February 3, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے پاک بھارت کے اہم میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج آغاز ہو گا۔ شائقین کرکٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے ٹکٹیں آن لائن خرید سکیں گے، دبئی کے وقت کے مطابق شام چار بجے ٹکٹوں کی فروخت شروع