منگل,  04 مارچ 2025ء

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، میتھیو شارٹ ٹورنامنٹ سے باہر

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، میتھیو شارٹ ٹورنامنٹ سے باہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر میتھیو شارٹ پیر کی انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، آسٹریلوی اسکواڈ میں میتھیو شارٹ کی جگہ