اتوار,  21 دسمبر 2025ء

چیئرمین پی سی بی کا انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کیلئے بڑا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے بھارت کے خلاف فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 50 ، 50 لاکھ روپے