منگل,  18 مارچ 2025ء

چیئرمین مسلم لیگ (ن) سعودی عرب چوہدری اکرم کے اعزاز میں تقریب، سانحہ جعفر ایکسپریس پر اظہارِ افسوس

چیئرمین مسلم لیگ (ن) سعودی عرب چوہدری اکرم کے اعزاز میں تقریب، سانحہ جعفر ایکسپریس پر اظہارِ افسوس

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ( ن) سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب جدہ سے آئے ہوئے چئیرمین مسلم لیگ (ن) سعودی عرب چوہدری اکرم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے آغاز میں بلوچستان ٹرین سانحہ کے لواحقين