اتوار,  02 فروری 2025ء

چکوال: راجہ ضمیر الدین احمد کی عوامی خدمات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور تعزیت کے دوران مثبت پیغامات کا تبادلہ

چکوال: راجہ ضمیر الدین احمد کی عوامی خدمات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور تعزیت کے دوران مثبت پیغامات کا تبادلہ

چکوال/دولتالہ(روشن پاکستان نیوز)  اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان، راجہ ضمیر الدین احمد نے اپنے حلقے کی مختلف سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی اور متعدد اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ آج انہوں نے امیر پور منگن میں پنجاب بینک کے معروف شخصی چوہدری ریاض الحق کی ناگہانی وفات پر ان کے اہل