چکوال ، بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ، 22 زخمی July 27, 2025 چکوان(روشن پاکستان نیوز) چکوال میں موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 22 افراد کو ٹراما سینٹر کلرکہار اور ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کر