منگل,  20 جنوری 2026ء

چوہدری افتخار چیمہ کی والدہ کے انتقال پر جدہ میں صحافیوں کا دعائیہ اجتماع

چوہدری افتخار چیمہ کی والدہ کے انتقال پر جدہ میں صحافیوں کا دعائیہ اجتماع

جدہ(روشن پاکستان نیوز) معروف بزنس مین اور سماجی خدمت گار چوہدری افتخار چیمہ کی والدہ کے انتقال پر جدہ میں صحافیوں کی جانب سے ایک دعائیہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا