چولہے سے نکلے دھویں نے دو نوجوانوں کی جان لے لی

چولہے سے نکلے دھویں نے دو نوجوانوں کی جان لے لی

نوئیڈا (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے شہر نوئیڈا کے ایک گھر میں دو افراد پکانے کے لئے جلتے چولہے پر برتن میں ”چھولے“ رکھ کر سو گئے، کچھ گھنٹوں بعد دونوں کو ان کے پڑوسیوں نے مردہ پایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ اپیندر اور 23 سالہ شیوم نوئیڈا