جمعه,  12  ستمبر 2025ء

چوری کرنے آیا ملزم اے سی میں نیند پوری کرتا رہا، پھر کیا ہوا؟

چوری کرنے آیا ملزم اے سی میں نیند پوری کرتا رہا، پھر کیا ہوا؟

لکھنؤ(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں گرمیاں اب چوروں کو بھی شدید مشکل میں ڈال رہی ہیں، حال ہی میں چوری کرنے آیا ملزم اے سی کی ٹھنڈک کے باعث پکڑا گیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں اتوار کے روز ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، جو