هفته,  23 نومبر 2024ء

چاند

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خلائی ایجنسی Roscosmos کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس

رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ قریب آتے ہی محکمہ موسمیات نے موسم کی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے ماہ کے پہلے عشرے کے دوران ملک بھر میں سردی اور خوشگوار حالات کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق 10 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان

زیادہ تر ممالک میں رمضان 2024 کب شروع ہونیوالا ہے؟ خبر آگئی

ہر سال مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں ماہرین کئی مہینے پہلے ہی یہ پیشین گوئیاں کر دیتے ہیں کہ کس ملک میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا۔ 11 فروری 2024 کو شعبان کا مہینہ شروع ہونے کے

شب برات کب ؟ رویت ہلال کمیٹی نےتاریخ کااعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں شعبان کا آغاز 10 فروری سے متوقع تھا تاہم چاند نظر نہیں آیا۔ جب لوگ رمضان المبارک سے پہلے مہینے کا استقبال کرنے کے خواہاں تھے تو مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں شعبان کا چاند کہیں نظر نہیں

چاند کے سکڑنے سے زلزلوں میں اضافہ؟سائنسدانوں کیجانب سے حیران کن انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے رات کو آسمان پر چمکنے والے چاند کے بارے میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاند کی سطح کے نیچے چھپی تہہ ٹھنڈی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں