جمعرات,  13 نومبر 2025ء

چائنیز کار کمپنی پاکستان میں اب الیکٹرک کاریں بنائے گی

چائنیز کار کمپنی پاکستان میں اب الیکٹرک کاریں بنائے گی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی نے اشتراک کرلیا، چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی۔ حب پاور کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کے لیے بی وائے ڈی سے اشتراک کیا ہے۔ حب پاور ہولڈنگ