بدھ,  21 جنوری 2026ء

پیپلز پارٹی کا خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ، حکومت سے وضاحت مانگ لی

پیپلز پارٹی کا خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ، حکومت سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کے دوران 18