
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر زرداری کی زندگی قربانی، صبر، اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جمہوری نظریات سے غیر متزلزل وابستگی کی ایک روشن مثال ہےصدر زرداری پاکستان کے وہ واحد سول صدر ہیں جنہوں نے اپنا آئینی دور مکمل کیا اور رضاکارانہ طور پر اقتدار منتقل کیا، یہ