پیپلز پارٹی رہنما آغا تنویر کے زیر اہتمام افطار ڈنر، سیاسی شخصیات کی شرکت

پیپلز پارٹی رہنما آغا تنویر کے زیر اہتمام افطار ڈنر، سیاسی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا تنویر کی جانب سے ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض، چیئرمین او پی ایف قمر رضا شاہ، زاہد مغل اور طارق مخدوم سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی افطار