پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو کا کرایہ 2250 سے بڑھ کر2480 روپے ہو گیا ہے جبکہ لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 سے بڑھ کر3680 روپے ہو گیا