
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی ریاست چترال برصغیر کے شمالی کوہستانی علاقوں میں ایک ممتاز ریاست کی حیثیت رکھتا تھا جو ۱۹ ویں صدی کے اواخر میں رفتہ رفتہ برطانوی ہندوستان کا حصہ بنی، لیکن اپنی اندرونی خودمختاری اور روایتی سماجی ڈھانچے کو کافی حد تک محفوظ رکھنے میں