منگل,  13 جنوری 2026ء

پینٹا گون نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں کا منصوبہ پیش کردیا

پینٹا گون نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں کا منصوبہ پیش کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) پینٹا گون نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں کا منصوبہ پیش کردیا۔ نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل سائٹس  حملوں کی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں  ، سائبر حملہ یا اندرونی سیکیورٹی اداروں کونشانہ بنانا بھی ممکنہ آپشن ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطے میں تعینات امریکی فوجی کمانڈرز نے واشنگٹن کو آگاہ کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے سے قبل فوجی پوزیشنز کو مستحکم کرنے اور دفاعی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے وقت درکار