








ٹیکساس، امریکہ (میاں خرم شہزاد) پینتھرز گروپ یو ایس اے کی جانب سے اپنی پہلی گالا تقریب کا شاندار انعقاد ٹیکساس میں کیا گیا، جس میں سماجی، کاروباری اور سیاسی حلقوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات، معزز رہنماؤں اور منتخب عوامی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس تقریب کا