


واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازع دعویٰ کرتے ہوئے کہا پیرس بہت جلد ایک مسلم شہر بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں جاری حالیہ مظاہروں اور ہنگامہ آرائی کے تناظر میں ایک نیا متنازع بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے