پی ٹی اے کا مختلف موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ August 26, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی اے نے مختلف موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ایسی تمام موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو مردہ افراد کے نام پر ہیں یا پھر ایکسپائرڈ یا منسوخ شناختی کارڈ پر کام کر رہی