منگل,  22 اکتوبر 2024ء

پی ٹی اے نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا

پی ٹی اے نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے انتباہ جاری کیا گیا جس میں انہیں موبائل