پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے GTEC اور نیشنل اکنامک ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط November 5, 2025
اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے چیمبر آف کامرس کا تعاون، صدر سردار طاہر محمود کی یقین دہانی November 5, 2025
پی ٹی آئی کے دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا، وزیر اعظم شہباز شریف February 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے۔