بدھ,  15 جنوری 2025ء

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے کل اتوار کو ہونے والا جلسے کے حوالے سے خیبرپختونخوا میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے سے قافلوں کو خود لیڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوابی کے مقام کو گیدرنگ پوائنٹ قرار دے