هفته,  13  ستمبر 2025ء

پی ٹی آئی کو میری ضرروت ہے مجھے ان کی نہیں، نکالا تو فواد کی طرح واپس نہیں آؤں گا، شیر افضل خان مروت

پی ٹی آئی کو میری ضرروت ہے مجھے ان کی نہیں، نکالا تو فواد کی طرح واپس نہیں آؤں گا، شیر افضل خان مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل کان مروت نے کہا ہے کہ اگر ایک بار پارٹی نے نکال دیا تو فواد چوہدری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، پارٹی کو میری ضرورت ہے مجھے پارٹی کی ضرورت نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے