پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی July 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کی اجازت دی گئی ہے،سٹیٹ کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پر