پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی سیکیورٹی نہیں، ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے، عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی سیکیورٹی نہیں، ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایجنڈا پاکستان کی سیکیورٹی نہیں بلکہ ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج سیاسی اور سیکیورٹی کے لحاظ