سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم نے اتحادی سنیٹرز کو اعشائیہ پر کل مدعو کر لیا November 8, 2025
پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کا خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان August 7, 2024 اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناگزیر ہے اور پنجاب کی تمام قیادت، اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈر ، تنظیم