![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/5-8-300x171.jpg)
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ میں بڑی گرم جوشی کے ساتھ آرمی ایکٹ سے متعلق قانونی سازی کی تھی۔ سپریم کورٹ پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس