بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ روشنیاں ، ہائیپر میزائل کا تجربہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی October 29, 2025
پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی January 29, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے لاہور انتظامیہ کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت مانگی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائی گئی ہے۔