پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 29 جنوری تک توسیع

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 29 جنوری تک توسیع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت روالپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 29 جنوری تک توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے  ڈاکٹر بابر اعوان کی آج انسداد دہشتگردی عدالت میں حاضری کی استثنٰی کی درخواست منظور   کر