پی ٹی آئی راولپنڈی ونگ کی صدر آمنہ بدر کی گاڑی اور ڈرائیور پراسرار طور پر غائب July 27, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) راولپنڈی ونگ کی صدر آمنہ بدر کی گاڑی بمع ڈرائیور پراسرار طور پر غائب ہو گئی۔ آمنہ بدر کے مطابق وہ بلوچ خواتین کے لیے کھانا لے کر پہنچی تھیں جو کئی دنوں سے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج کر رہی