هفته,  28 مارچ 2026ء

پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیزکو 5 وکٹوں سے شکست دےدی

پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیزکو 5 وکٹوں سے شکست دےدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے  راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی پنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔