بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی April 2, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹکٹ سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے