
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے بقیہ آٹھ میچز 17سے25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ کے آخری چار میچز کھیلے جائیں